Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مجھے نیند نہ آئے

October 22, 2014 0 1 min read
Sleep
Sleep
Sleep

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل

نیند کا نہ آنا کوئی بیماری نہیں ہے لیکن اِنسانی صحت پر بری طرح اثر انداز ہوتی ہے، کئی لوگ رات بھر جاگتے ہیں اور کروٹیں لیتے ہوئے صبح نیند کی آغوش میں چلے جاتے ہیں، کچھ لوگوں کو کئی راتوں سے نیند نہیں آتی دن میں بھی نہیں سو سکتے اور انکی صحت پر برا اثر پڑتا ہے چڑچڑا پن پیدا ہوتا ہے طبیعت اُچاٹ اور بوجھل سی رہتی ہے سَر بھاری اور آنکھیں سُرخ یا گلابی ہو جاتی ہیں، محقیقین کا کہنا ہے نیند کا نہ آنا بیماری نہیں ہے، نیند ہماری صحت اور تندرستی کی علامت ہے،یہ ہمارے جسم کے حصوں مثلاً دِماغ کے سُکون ،ہارمون اور دیگر جسمانی عضو کے مدافعتی نِظام کو مضبوط بنانے اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں ہماری حفاظت کرتی ہے،نیند کی مُستقل کمی ہمارے مدافعتی نظام کو کمزور کرتی ہے۔

کچھ لوگ بستر میں جاتے ہی گہری نیند سو جاتے ہیں ، کچھ رات بھر کروٹیں لیتے ہوئے تارے گنتے اور نیند سے جنگ کرتے ہیں، کئی لوگ مکمل نیند لینے کے باوجود دوسری صبح نیند کے غلبے میں رہتے ہیں اور شکایت کرتے ہیں کہ ہماری نیند پوری نہیں ہوئی،کچھ لوگ روایتی طریقوں یعنی گرم دودھ یا شہد پینے کے باوجود نیند نہ آنے کی شکایت کرتے ہیں۔

جرمنی کے صحت اور بہبود سے مُنسلک ایک ادارے کے پروفیشنل مُعالج کا کہنا ہے نیند نہ آنے کی دو بڑی وجوہات ہیں پہلی یہ کہ اِنسان تھکاوٹ نہ ہونے پر نیند سے محرومی کا شکار ہوتا ہے اور دوسری بے انتہا تھکاوٹ میں بھی کئی افراد کو نیند نہیں آتی اور نیند کی محرومی اکثر حادثات کا باعث بنتی ہے کیونکہ انسان کا اندرونی مدافعتی نظام نیند کی کمی کے باعث کمزور اور دَرہم بَرہم ہوتا ہے اور ایسی حالت میں وہ تیزی سے غلطی کرتاہے، نیند کی خرابی میں مُبتلا افراد کی دیگر اِقسام کشیدگی کی صورت اور شِفٹوں میں کام کرنے والے افراد کی ہے یہ افراد زیادہ مُتاثر ہوتے ہیں،ان کا کہنا ہے

نیند کی محرومی کی وجوہات زیادہ تر ہماری روز مرہ زندگی کے واقعات سے منسلک ہیں،عام طور پر ہماری نیند کا قاتل کشید گیاں ہیں اور ان کی کئی اقسام ہیں،مثلاً ملُازمت یا خاندانی مسائل وغیرہ کئی بار تشویش ناک صورت حال اختیار کر لیتے ہیں اور سونے سے قبل تمام واقعات بند آنکھوں میں گردش کرتے اور لہروں کی طرح آتے جاتے ہیںانسان خیالات سے پیچھا نہیں چھڑا سکتا عِلاوہ ازیں نامُناسب غِذا،شور یا روشنی بھی نیند میں خَلل پیدا کرتے ہیں۔محقیقین کا کہنا ہے ہم جانتے ہیں کہ نیند کی کمی سے کون زیادہ متاثر ہوتا ہے۔

رات یا مختلف شفٹوں میں کام کرنے والے افراد زیادہ متاثر ہوتے ہیں، کیونکہ دو یا تین شفٹوں میں یا رات کی ڈیوٹی کرنے والے افراد قدرتی رِدھم کو برقرار نہیں رکھ پاتے اور اسکے نتیجے میں نیند ان کے جسمانی اور دماغی ہارمون کے خلاف ہو جاتی ہے اور دیگر مسائل جنم لیتے ہیں مثلاً ان میں اَکھڑ پن پیدا ہوتا ہے یا بات بے بات تھکاوٹ کی بنا پر جھگڑا وغیرہ، کیونکہ جسم اور دماغ کو سکون میسر نہیں ہوتا اور ایک عجیب سی حالت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

نیند کی محرومی کے خلاف کیا کیا جائے؟ماہرین کا کہنا ہے جو نیند کی محرومی کی شکایت کرتا ہے وہ پہلے اپنی ذاتی عادات اور اپنے روز مرہ رویے کا بغور مُطالعہ کرے،اور ان میں چھوٹی تبدیلیاں لائے،جس سے اسے مدد ملے گی، دن رات کی شفٹوں میں ملازمت کرنے والے افراد اپنی روزمرہ زندگی میں زیادہ تبدیلیاں نہیں لا سکتے تاہم نیند کو فروغ دینے میں چند اِقدامات کی پیروی کرنے سے انسانی جسم کے ردھم کو روزمرہ کی ترتیب دے کر ڈھالا جا سکتا ہے،ماہرین نے سات تجاویز دی ہیں جن پر عمل کرنے سے نیند سے محرومی کی شکایت کرنے والے افراد کو اچھی نیند آ سکتی ہے۔

Music
Music

١۔دن کے وقت اپنے آپ کو مصروف رکھیں ۔٢۔سونے سے قبل مشروبات مثلاً کوکا کولا ، چائے یا الکوحل نہ پئیں اور بھاری غذاؤں سے پرہیز کریں۔٣۔سونے سے قبل مطالعہ کریں یا ہلکی موسیقی سنیں ۔٤۔سونے والے کمرے کی لائٹ بند رکھیں اور ٹمپریچر بیس ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد نہ ہو،اور مکمل خاموشی ہونی چاہئے۔٥۔ٹی وی کو بند کریں اور موبائل فون،نوٹ بک یا ٹیبلیٹ مکمل بند کریںان کی شعاعیں نیند میں خلل ڈال سکتی ہیں۔٦۔روزمرہ کا شیڈول بنائیں کہ رات دس یا گیارہ بجے میں سونے جاؤں گا ایسا شیڈول بنانے یا سوچنے سے دماغی گھڑی اس عادت کو اپنائے گی اور آپ روزانہ طے شدہ وقت پر سونے جائیں گے۔

٧۔نیند نہ آنے کی صورت میں کوسنے یا نیند سے جنگ کرنے سے گُریز کریں کہ مجھے نیند کیوں نہیں آتی ایسا سوچنے سے آپ مزید ڈسٹرب ہونگے ۔سونے کا شیڈول بن جانے سے آپ قدرتی طور پر سونے جائیں گے اور اس اہم شیڈول جو صحت سے منسلک ہے کبھی کِنارہ نہ کریں نہیں تو کوئی تجویز کار آمد ثابت نہ ہو گی اور پھر وہی ہو گا کہ مجھے نیند نہ آئے۔

دن اور رات کی شفٹ کرنے والے کو نیند نہیں آتی،مریض سے تکلیف برداشت نہیں ہوتی تو نیند نہیں آتی ،سکول اور کالج جانے والے سٹوڈنٹس نے ٹیسٹ دینا ہے نیند نہیں آتی ،ملازمت کے متلاشی کو انٹرویو دینا ہے اسے بھی نیند نہیں آتی یہ سب روز مرہ زندگی کے معمول ہیں ان سب افراد کو نیند نہیں آتی تو ان کی معقول وجوہات ہیں لیکن اگر کوئی عشق کے بخار میں مبتلا ہے تو اسے نیند کیوں نہیں آتی اس موضوع پر بھی تحقیق کی گئی ہے اور کسی دوسرے کالم میں عشق کے بخار میں مبتلا افراد کے نیند نہ آنے پر تبصرہ کروں گا۔

Shahid Shakeel
Shahid Shakeel

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل

Share this:
Tags:
fitness health nature people researchers safety sleep بیماری تندرستی حفاظت طبیعت لوگوں نیند
Mamnoon Hussain
Previous Post دھرنوں نے بہت سے منصوبوں کو متاثر کیا ہے: صدر مملکت
Next Post چین میں پیٹرول پمپ سے گاڑی کی چوری
Vehicle

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close